لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) لاہور ڈویژن ویمنزہاکی ٹورنامنٹ میں لاہور ریڈ نے لاہور گرین کو3-0 سے ہرادیا،مہک راشد، نشاء اور حنا پرویز نے ایک ، ایک گول کیا،لاہور بلیو نے لاہور وائٹ کو 6-0 سے ہرادیا، حمرہ لطیف نی3، اریبہ سرور نے 2 جبکہ سدرہ نے ایک گول کیا۔ ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
لاہور ڈویژن ویمنز ہاکی ٹورنامنٹ: ریڈ نے گرین اور بلیو نے وائٹ کو شکست دیدی
Dec 18, 2020