بیرسٹر فروغ نسیم کا کووڈ19 ٹیسٹ منفی آ گیا 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کا کووڈ۔19 ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ میرا کووڈ۔19 ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں  دعاں اور نیک خواہشات کے لئے سب کا شکرگزار ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...