کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی مارکیز میرج ہالزاوردکانوں کیخلاف کارروائی‘10سیل

لاہور (نیوز رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران رات گئے تک کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے فیلڈ میں موجود رہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ضحی شاکر نے دکانوں، مارکیز اور میرج ہالز کی چیکنگ کی، 10 دکانوں کو سیل کر دیا گیا، اوورچارجنگ پر 10 ہزار روپے جبکہ کروناایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن