برازیل: 2 سیاسی رہنمائوں نے فیصلہ ڈائیلاگ کے بجائے باکسنگ رنگ میں کیا

Dec 18, 2021


برازیلیا (نوائے وقت رپورٹ) فیصلہ ڈائیلاگ  سے نہیں باکسنگ سے ہوگا برازیل میں دو سیاسی رہنمائوں نے اپنے تنازعہ کا فیصلہ باکسنگ رنگ میں باہمی مقابلے سے کیا۔ برازیلین میئر اور سابق کسان کونسلر کے درمیان مکس مارشل آرٹس کی فائٹ دیکھنے کیلئے شائقین بھی آئے اور خوب داد دی۔

مزیدخبریں