شاندارکارکردگی حافظ اسد اللہ کیلئے بیسٹ پراسیکیوٹر آف دی ریجن ایوارڈ

Dec 18, 2021

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر اہم مقدمات میں پیش ہونے والے نیب لاہور پراسیکیوشن ٹیم کے بیسٹ پراسیکیوٹر آف دی ریجن کا ایوارڈ حافظ اسد اللہ کو دے دیا گیا۔ انہوں نے نیب مقدمات میںشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ڈی جی نیب لاہور اورپراسیکیوٹر جنرل نے حافظ اسد اللہ کو شیلڈ اور سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

مزیدخبریں