اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں معمولی تلخ کلامی شہری کو خنجر مار کرزخمی کردیا، اطلاعات کے مطابق شہری ایف ٹین سے گاڑی میں جارہا تھا ملزم نے گاڑی روک کر خنجر سے حملہ کردیا زخمی کا تشویشناک حالت میں معروف اسپتال ایف ٹین مرکز منتقل کردیا گیا تھانہ شالیمار پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کردی۔