کابل میں کار بم دھماکہ‘ مذہبی سکالر مولوی عبدالسلام زخمی 

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے پولیس ڈسٹرکٹ فور میں دھماکے  سے  میں مذہبی سکالر اور خطیب مولوی عبدالسلام عابد زخمی ہو گئے مذہی سکالر کی گاڑی میں میگنیٹک بم لگایا گیا تھا ۔

ای پیپر دی نیشن