شمالی کوریا نے عوام پر 11 دن  کیلئے ہنسنے پر پابندی لگا دی

پیانگ یانگ (نوائے وقت رپورٹ) خبردار ہنسنا منع ہے، جو ہنسا وہ پھنسا، شمالی کوریا نے عوام پر 11 دن کیلئے ہنسنے پر پابندی لگا دی۔ ہنسنے پر پابندی سابق سپریم لیڈر کم جون ال کی 10 ویں برسی پر عائد کی گئی ہے۔ 11 روزہ سوگ میں ہنسی کے ساتھ ساتھ شراب نوشی پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن