رانا سلیم کی کامیابی پر خانیوال کے عوام کا شکریہ: ملک احمدیار ہنجرا

Dec 18, 2021

کوٹ ادو(خبرنگار) مسلم لیگ ن کے ضلعی صدرو سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمدیار ہنجرامسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ملک غلام قاسم ہنجرا نے پی پی 206 خانیوال میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا سلیم کی کامیابی پر خانیوال کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا آئندہ عام انتخابات میں نااہل حکمرانوں کا انجام اس سے بھی زیادہ عبرتناک ہو گا۔

مزیدخبریں