اسلام آباد( نمائندہ نوائے وقت ) معروف عالمی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ،، نوجوان لڑکیوں کو سافٹ ویئر ایپلی کیشن ڈیولپمنٹ کے حوالے سے بااختیار بنا رہی ہے۔ پرائمری گریڈ کے طلباء کیلئے بھی انکی ضرورت کے مطابق مائیکروسافٹ پاور پلیٹ فارم نے ایپلی کیشنز کی تیاریکو آسان بنا دیا ہے۔ پاور پلیٹ فارم پاور آٹومیشن کیساتھ کاروباری عمل کو خودکار بنانے، پاور BI کی مدد سے ڈیٹا کا تجزیہ کرنے، پاور ایپس کے تجربے اور پاور ورچوئل ایجنٹس کے ساتھ عملی چیٹ بوٹس میں بھی آسانی پیدا کی ہے۔
مائیکروسافٹ لڑکیوں کو ایپلی کیشن ڈیولپمنٹ کے حوالے سے بااختیار بنا رہا ہے
Dec 18, 2021