لاہور (خصوصی نامہ نگار+لیڈی رپورٹر) کھیوڑہ سے چوآسیدن شاہ سڑک کی تعمیر کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ کھیوڑہ سے چوآسیدن شاہ جانے والی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے ہر روز ٹریفک حادثات معمول بن گئے۔
قرارداد