پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے  منہ میں زیرے کے مترادف ہے، جاوید قصوری 


لاہور ( خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترداف ہے۔ پٹرولیم مصنوعات میں فی لیٹر پچاس روپے کمی ہونی چاہئے تھی۔حکومت نے ڈیزل پر لیوی کی شرح میں 5روپے اضافہ کر دیا ہے جو 25سے بڑھ کر 30روپے ہو گی ہے آئی ایم ایف کے معاہدے کے تحت پٹرول پر لیوی کی شرح 50روپے ہے۔قوم کو گمراہ کرنے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...