لاہور ( نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا کہ ہم بلیک میل ہونے والے نہیں ،عمران خان کا دو تہائی اکثریت والا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ،چاہے الیکشن دو مہینے بعد ہوں یا دو سال بعد ۔عمران خان عوام میں اپنی پذیرائی کھو چکے ہیں اور عوام نے عمران خان کو مہنگائی،بےروزگاری ،لاقانونیت کی وجہ سے مسترد کر دیا ۔
عمران خان کا دو تہائی اکثریت والا خواب پورا نہیں ہوگا، عدنان اصغر ہنجرا
Dec 18, 2022