اجنیانوالہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما چوہدری منعم ضیاءسندھو نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے کبھی ملک و قوم کی خاطر کوئی کام نہیں یہ اپنے مفادات کی تکمیل کیلئے ہمیشہ کاوشیں کرتے رہے ہیں شہبازشریف15سال وزیراعلیٰ رہے مگر سوائے شعبدہ بازی کے کچھ نہیں کیا انہیں وزیر اعظم کا منصب بھی غیر ملکی مداخلت اور دباو¿ کی بناءپر ملا عوام کے ووٹوں سے یہ کبھی وزارت عظمیٰ حاصل نہیں کرسکتے۔