دادو کے 200 دیہات میں بدستور پانی‘ کھلے آسمان تلے گزر بسر جاری


دادو (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کے علاقے دادو کے 200 سے زائد دیہات اب تک سیلابی پانی کی لپیٹ میں ہیں۔ تحصیل سیہون‘ میہڑ‘ خیرپور ناتھن شاہ‘ جوہی کی 22 یونین کونسلیں متاثر ہیں۔ بھان بعید آباد سے جوہی تک کی رابطہ سڑک پر کٹ سے زمینی رابطہ منقطع ہے۔ دونوں تحصیلوں میں نقل و حرکت کا واحد ذریعہ نجی کشتی ہے۔ حفاظتی پشتوں پر موجود سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
200 دیہات
 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...