فیصل آباد: غربت‘ گھریلو حالات سے  دلبرداشتہ نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا



فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔ تفصیل کے مطابق غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کے باعث خراب گھریلو حالات کے نتیجے میں ہونے والے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر چھتیس سالہ منیر احمد ولد ندیم سکنہ لالیاں نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔ متاثرہ نوجوان کو تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا مگر ڈاکٹروں کی کوشش کے باوجود جانبر نہ ہو سکا۔
فیصل آباد/ خودکشی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...