مریدکے(نامہ نگار)فریاد علی بشیر کی رسمِ دسواں 8دسمبر2022ءبروز اتواربعد نمازِ ظہرڈیرہ چوہدری عطاءمحمدنزد چوڑا راجپوتاں ادا کی جائے گی۔مرحوم 11دسمبر ۲۰۲۲ءکو مریدکے شیخوپورہ روڈ کٹھےالہ ورکاں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئے تھے۔تمام احباب ختم شریف میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔