لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں عمران کی دو مختلف انکوائریوں میں ایف آئی اے طلبی کے خلاف درخواست پر جسٹس اسجد جاوید گھرال کل 19 دسمبر کو سماعت کریں گے۔ عمران خان نے سائفر آڈیو لیک اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے طلبی کو چیلنج کر رکھا ہے۔