صدر نے پرسوں قومی اسمبلی  کا اجلاس طلب کر لیا


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر عارف علوی نے منگل 20 دسمبر شام ساڑھے پانچ بجے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا،اجلاس پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن