سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد2653 ہے‘ایکٹنگ رجسٹرار


اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ آف پاکستان میں مجموعی طور پر زیر التواء مقدمات کی تعداد2653 ہے ایکٹنگ رجسٹرار عبدالراق کی جانب سے جاری اعداو شمار کے مطابق2013میں زیر التوا مقدمات کی   تعداد3163تھی۔16دسمبر2022تک 17379نئے مقدمات درج  ہوئے اور20032نمٹائے گئے یوں زیرالتواء مقدمات کی تعداد2653  رہ گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...