سا نحہ اے پی اےس، علم کی شمعےں بجھانے کی ناکام کو شش کی گئی،ڈ اکٹر حسن عباسی

Dec 18, 2022


 راولپنڈی ( جنرل رپورٹر) 8بر س قبل سانحہ اے پی ایس کے ننھے شہدا ءکی بر سی نے زخم پھر ہر ے کر دےئے قوم شہدا ءکو ہمےشہ ےا د ر کھے گی، بر سی کی منا سبت سے خصو صی نشست مےں علم دو ست شخصےت پر نسپل نےو صدےق سکو ل سسٹم ڈ اکٹر حسن ظہور عبا سی نے کہا کہ علم دشمنوں نے نور و آ گہی کی شمعےں بجھا نے کی نا کام کو شش کی،اللہ کر ےم کے فضل وکرم سے علم کے سلسلے درا ز ہو تے ر ہیں گے. ڈ اکٹر حسن ظہور عبا سی نے کہا کہپشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملہ کسی بھی طرح سے نائن الیون سے کم نہ تھا، پشاور میں ہونے والا واقعہ پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا جبکہ دنیا کادوسرا بڑا سانحہ تھا جس میں 150سے زائد شہادتیں ہوئیں۔ 133سے ننھے ، پیارے اور معصوم پھول جیسے بچے بھی شامل تھے جبکہ 126طلباءزخمی بھی ہوئے تھے۔اس بھیانک واقعہ میں 133 طلباءاپنی زندگی کی بازی ہار گئے تھے سکول سٹاف کے 9ارکان بھی جام شہادت نوش کر گئے 
، جن ماﺅں کی گودیں اجڑیں ، جن والدین کے لخت جگر ہمیشہ کےلئے جدا ہوئے جن بہنوں کے بھائی بچھڑے اور جو جو اس جانکنی کے مراحل سے گزرے اس کا دُکھ ہر شہری نے محسوس کیا۔ 

مزیدخبریں