نشتر نیورو سرجری وارڈ میں 12 بیڈ کے آئی سی یو کے تزئین و آرائش مکمل


ملتان(وقائع نگار خصوصی) نشتر ہسپتال کے نیوروسرجری وارڈ میں بارہ بستروں پر مشتمل آئی سی یو کی تزئین وآرائش مکمل ہو گئی ہے جس کے بعد نشتر انتظامیہ نے آئی سی یو وارڈ کے افتتاح کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ آئی سی یو وارڈ کے افتتاح سے مریضوں کو بہتر سہولیات ملنا شروع ہو جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن