عوامی شکایات، ندیم مراد علی سندھو نے پیپلز کالونی ہسپتال کی ایمرجنسی کا دورہ کیا


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) وائس چیئر مین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل ندیم مراد علی سندھو نے عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے پیپلز کالونی ہسپتال کی ایمرجنسی کا دورہ کیا تو پایا کہ عملہ کا مریضوں کے ساتھ غیر نامنا سب رویہ کی وجہ سے لوگ ایمرجنسی   میں علاج کرانے سے انکاری تھے جس کی وجہ ڈی ایچ کیو ہسپتال پر مریضوں کا بوجھ بڑھ گیا،ندیم مراد علی سندھونے کہا کہ الٹرا ساؤنڈ مشین کے عدم استعما ل کی وجہ سے خواتین   کو پریشانی کا سامنا ہے اس کے علاوہ غیر حاضر عملہ کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ۔

ای پیپر دی نیشن