کوئی بھی مرد ایک یا ایک سے زائد شادیاں نہیں چھپا سکے گا

جدید ٹیکنالوجی نے جہاں عام آدمی کی زندگیوں کو آسان بنایا ہے،ایسے میں کچھ لوگوں کے لئے  راز چھپانا مشکل ہوگیا ۔نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی (نادرا)نے اب ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے کہ جس سے کسی بھی پاکستانی کے فیملی ٹری کا آسانی سے پتا چل جائے گا ،اب کوئی بھی مرد ایک یا ایک سے زائد شادیاں نہیں چھپا سکے گا ۔اب بچوں کی تعداد کا بھی با آسانی پتہ چل جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن