ایک ہی خاندان کے4 افراد کے قتل کا مقدمہ دہشت گردی اور قتل سمیت دیگرسنگین دفعات کے تحت درج

Dec 18, 2023

لاہور(نامہ نگار) پولیس نے باغبانپورہ میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے قتل کی واردات کا مقدمہ مقتول محبوب کے بھائی فاروق کی مدعیت میں ایک نامزد ملزم سلمان اور 3نامعلوم افراد کیخلاف قتل،اقدام قتل و دہشتگردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کر لیاہے۔تاہم ملزمان کی تاحال گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔

مزیدخبریں