ڈی آئی خان‘ چیک پوسٹ پر حملہ ناکام

Dec 18, 2023

ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہو گئے۔ دہشت گردوں نے گزشتہ رات نو بجے کے قریب چونڈا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

مزیدخبریں