گکھڑمنڈی:میونسپل کمیٹی گکھڑ کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے

گکھڑمنڈی(نامہ نگار) میونسپل کمیٹی گکھڑ کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے، ایڈور ٹائزنگ کی مد میں عملہ بھتہ خوری کرنے لگالوگوں کو بنیادی سہولتیں دینے والا ادارہ طمع نفسانی خاطر پرائیویٹ ٹھیکیداروں کا آلہ کار بن کر کاروبار چھیننے لگا،بنیادی مسائل حل کرنے کی بجائے لوگوں کا معاشی استحصال جاری ذمہ داران محکمہ میں ایسے افراد کی سرکوبی،سرزنش کی بجائے غلط معلومات کی بنیاد پر ضد اور انا کی بھینٹ چڑھنے لگے۔

ای پیپر دی نیشن