”دی ورلڈ ہیرٹیج اِن جاپان“ تصویروں کی نمائش 23 فروری کو الحمراءآرٹ گیلری میں ہو گی

Feb 18, 2010

سفیر یاؤ جنگ
لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے زیراہتمام جاپان ایمبیسی کی طرف سے ”دی ورلڈ ہیرٹیج اِن جاپان“ کے عنوان سے تصویروں کی نمائش 23 فروری 2010ءکو الحمرا آرٹ گیلری میں منعقد کی جائیگی جس میں یونیسکو کی طرف سے جاپان میں منتخب کردہ تاریخی مقامات کی تصویریں آویزاں کی جائیں گی۔
مزیدخبریں