برازیل کے شہرریو ڈی جنیرو میں سامبا فیسٹول کے دوران بچوں نے رنگا رنگ لباس زیب تن کرکے سڑکوں پررقص کیا۔

فیسٹول میں پانچ سے اٹھارہ سال کی عمر کے سترہ گروپس نے ڈانس کیا۔ تاریخی ڈانس کو دیکھنے کے لئے ہزاروں لوگ جمع تھے جبکہ ڈانس میں شریک بچے بھی پرمسرت دکھائی دیئے۔ واضح رہےکہ سامبافیسٹول میں ڈانس کرنے والوں کو انعامات بھی دیئے جاتے ہیں۔ یہ فیسٹیول بدھ تک جاری رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن