لاہور (خبر نگار) مسلم لےگ (ن) مشاورتی کو نسل کے رکن الحاج قےصر امےن بٹ نے کوئٹہ مےں ہو نے والے بم دھماکے کی سخت الفاظ مےں مذ مت کر تے ہوئے کہا کہ معصوم شہر ےوں کو اس طرح نشانہ بنا نے والے دہشت گرد واجب القتل ہےں اور اُن کا کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہےں کےونکہ کوئی بھی مذہب اس طرح کی درندگی کر نے کی اجازت نہےں دےتا۔
معصوم شہریوں کو قتل کرنے والے واجب القتل انکا کسی مذہب سے تعلق نہیں:قیصر امین بٹ
Feb 18, 2013