تہران (آن لائن) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دنیا میں جمہوریت کے فروغ کےلئے امریکی دعوﺅں کو سب سے بڑا جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو جمہوریت سے غرض ہے نہ جمہوری ممالک سے ۔ذاتی مفادات پر مبنی پالیسی کے ذریعے دنیا کو زیادہ دیر تک بےوقوف نہیں بنایا جاسکتا۔
ایرانی سپریم لیڈر
دنیا میں جمہوریت کے فروغ کے بارے مےں امریکی دعوے بے بنیاد ہیں:ایرانی سپریم لیڈر
Feb 18, 2013