صوبوں میں نگران حکومتوں کے لئے بھی غیر متنازعہ شخصیات کی تلاش شروع

اسلام آباد (ثناءنیوز) صوبوں میں نگران حکومتوں کی نامزدگیوں کے لیے بااختیار سیاسی جماعتوں نے نگران وزیراعلی کے لیے بھی غیر متنازعہ ، دیانت دار ، سابق اعلی عدالتی شخصیات کی تلاش شروع کردی ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن