پاکستان اورچین کےدرمیان گوادرپورٹ کو چین کے حوالے کرنےکا معاہدہ اج ہوگا۔

Feb 18, 2013 | 12:14

گودارپورٹ کا کنڑول چین کے حوالے کرنےسےمتعلق معائدےپر ایوان صدرمیں دستخط ہوں گے۔پورٹ آف سنگاپور گوادر کا کنٹرول ایک ہفتے میں چائناہاربرکمپنی کو دے دیگی جبکہ معاہدے کی شرائط میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔گوادرپورٹ مستقبل میں ترکی،ایران،چین اوربنگلہ دیش کا حب بن جائےگا جبکہ دنیا کی بڑی شپنگ کمپنیز لائن سکوشپنگ اورٹرمینل آپریٹر چائنہ مرچنٹ مل کرگوادرپورٹ کوچلائیں گی۔

مزیدخبریں