چاغی (این این آئی) سیکورٹی فورسز نے نوکنڈی کے قریب سے گرفتار کئے گئے 24 افغان باشندوں کو نوکنڈی لیویز فورس کے حوالے کردیا۔ افغانی باشندے غیر قانونی طور پر پاکستان کے راستے ایران جانا چاہتے تھے ۔جنہیں اتوار کی رات دیر گئے فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے لیویز تھانے منتقل کردیا گیا جن کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
لیویز کے حوالے
چاغی: نوکنڈی کے قریب سے گرفتار 24 افغان باشندے لیویز کے حوالے
Feb 18, 2014