اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اکاﺅنٹنٹ جنرل طاہر محمود کی جبری رخصتی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ ہائیکورٹ کے جج جسٹس نور الحق قریشی نے چند روز پہلے اکاﺅنٹنٹ جنرل طاہر محمود کی جبری رخصت کے خلاف دائر درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے طاہر محمود کی جبری رخصتی کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے اکاﺅنٹنٹ جنرل کو جبری رخصتی پر بھیجنے کا حکومتی فیصلہ برقرار رکھا۔
درخواست خارج