بلوچستان کی سرحدی پٹی سے کشمور ٹرین دھماکے کا ماسٹر مائنڈ زاہد بگٹی گرفتار

Feb 18, 2014

ٹھل (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) ٹرین دھماکے کے ماسٹر مائنڈ زاہد بگٹی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی ایس پی اصغر شاہ کے مطابق ملزم کو بلوچستان کی سرحدی پٹی ٹھل سے گرفتار کرلیا گیا۔ کندھکوٹ تنگوانی کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے کئے جانے والے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی جنازہ نماز کشمورمیں اداکی گئی۔

ماسٹر مائنڈ/ گرفتار

مزیدخبریں