سانحہ راولپنڈی: سابق آر پی او ضیغم اقبال، سی پی او بلال صدیق کمیانہ سمیت 9 پولیس افسروں کے بیانات ریکارڈ

Feb 18, 2014

 راولپنڈی (اے پی پی) سانحہ راولپنڈی کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے سربراہ جسٹس مامون رشید شیخ کے روبرو سابق ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ضیغم اقبال شیخ ‘سابق سی پی او بلال صدیق کمیانہ، سابق ایس پی وی آئی پی سکیورٹی دار علی خٹک سمیت 9 پولیس افسران نے بیانات ریکارڈ کرا دیئے ہیں ۔
بیانات ریکارڈ

مزیدخبریں