خیرآباد (این این آئی) خیبر پی کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ عوام دن بدن تبدیلی دیکھیں گے۔تمام تر ترقیاتی کام اور بھرتیاں میرٹ کے بنیاد پر کی جائیگی۔ مستحق لوگوں کو انصاف انکے گھر کی دہلیز پر ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم پی اے ادریس خٹک کی رہائشگاہ پر شادی کی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔
پرویز خٹک
عوام تبدیلی دیکھیں گے، خیبر پی کے ترقیاتی کام، بھرتیاں میرٹ پر ہونگی: پرویز خٹک
Feb 18, 2014