لاہور( خبر نگار) کسٹم کے گریڈ 18 کے 14 افسروں نے ترقی کے بعد نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ کسٹم افسروں میں محمد رضوان ، انیقہ افضل ، محمود الرحمن خٹک ، عبد المعیذ ، جہانزیب عباسی، محمد اعظم ، سید شعیب رضا ، علی اعجاز ، انعام اللہ ، شہزاد خان ، محمد آفتاب ، لبنیٰ شمشاد ، امجد امان ، وحید انور ابڑو شامل ہیں ۔
گریڈ 18 کے کسٹم افسروں نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں
Feb 18, 2015