جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے اکثر مقامات پر تیزبارشوں کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور(سپورٹس رپورٹر) محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن ،گلگت، بلتستان اور کشمیر میں مطلع ابر آلود ہے جبکہ چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ جمعہ سے نسبتاً زیادہ بارش برسانے والا مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہو گا جسکی وجہ سے جمعہ سے اتوار کے دوران بالائی/وسطی پنجاب ( راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال ڈویژن )،میںکہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...