اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ نیلم جہلم پاور پراجیکٹ فنڈز کے مناسب انتظامات‘ فنانشل کلوز کے بغیر شروع کیا گیا جس کی وجہ سے اس پراجیکٹ کی تکمیل میں تاخیر ہو رہی ہے۔
نیلم جہلم منصوبہ فنڈز کے مناسب انتظامات کے بغیر شروع کیا گیا جس کی وجہ سے تکمیل میں تاخیر ہو رہی ہے: ترجمان وزیراعظم
Feb 18, 2015