تھر میں مزیددوبچے ہلاک

Feb 18, 2015

مٹھی (نامہ نگار) صحرائے تھر میں قحط سالی کے باعث غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور منگل کے روز بھی سول ہسپتال مٹھی میں دو نومولود بچے ہلاک ہوئے ہیں ان میں گائوں بلاول اوٹھو کے شوکت علی کا بچہ اور اسلام کوٹ کے قریبی گائوں علو کوٹٹریو کے رہنے والے گلزار کا نومولود بچہ بھی شامل ہے ۔

مزیدخبریں