فلم ’’شوٹ ہارٹ‘‘ کی عکسبندی جاری

Feb 18, 2015

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف رائٹر اور فلم ڈائریکٹر پرویز کلیم آج کل کراچی میں ہیں اور اپنی نئی فلم ’’شوٹ ہارٹ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک ماہ تک فلم کی شوٹنگ مکمل ہو جائے گی اور پھر لاہور آؤں گا۔

مزیدخبریں