لاہور(سپورٹس رپورٹر) ویسٹ ایشیا بیس بال ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں جاری ہے۔ 23 فروری سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرئے گی۔ ہیڈ کوچ مصدق حنیف کا کہنا ہے کہ شائقین کو اچھے میچز دیکھنے کو ملیں گے۔