ڈاکٹرشاہد نوازکےبیرون ملک علاج کےلیے وزیراعظم میاں نوازشریف نے دس کروڑ روپے کااعلان کردیا

وزیراعظم میاں نوازشریف نے پمز کےڈاکٹرشاہد نواز پرقاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہڈاکٹرشاہد نواز کو بیرون ملک علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی،جس کےلیے دس کروڑ روپے مختص کردیئے گئے ہیں،ڈاکٹرشاہد نواز پرچند روز قبل پمز اسپتال پرقاتلانہ حملہ کیاگیاتھا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے،اور واقعے پر ڈاکٹروں نےاحتجاج بھی کیاتھا

ای پیپر دی نیشن