اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دُم تو دور کی بات ہماری تو زلفیں بھی نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ چودھری نثار کی طرف سے دم پر پاؤں کا بیان آنے پر پیپلز پارٹی نے ردعمل دیا تھا۔
دُم تو دور کی بات ہماری تو زلفیں بھی نہیں ہیں: خورشید شاہ
Feb 18, 2016