لندن (بی بی سی رپورٹ )ہالی وڈ اداکار جارج گینز 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی بیٹی نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے۔جارج گینز نے پولیس اکیڈمی سیریز کی ساتوں فلموں میں کام کیا تھا اور انھوں نے 1980 کی دہائی میں مزاحیہ ڈرامے ’پنکی بروسٹر‘ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا تھا۔