لاہور ( این این آئی) ورلڈ بینک حکومت پنجاب کو سکلزڈوویلپمنٹ کیلئے 50ملین یو ایس ڈالر قرضہ دے رہا ہے،ورلڈ بینک کے پراجیکٹ سے ٹیوٹا اداروں کوجد ید مشینری و آلات کی فراہمی کی جا رہی ہے۔ان خیالات کااظہار چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں عالمی بینک کے وفدایڈیشنل پراجیکٹ ڈائریکٹر امتل قدوس ،شیریزاڈ جے مونامی لطیف، عائشہ خان، روڈمرے، گیرٹ پرٹ اور فہد خان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
ورلڈ بینک پنجاب حکومت کو سکلز ڈویلپمنٹ کیلئے 50 ملین ڈالر قرض دیگا : عرفان قیصر شیخ
Feb 18, 2016