دبئی: دوستوں کے ساتھ راہگیروں کو لوٹنے والے پاکستانی کو 3 برس قید

دبئی سٹی(آن لائن) صرف 50 درہم کے لالچ نے پاکستانی شہری ایچ اے کو تین سال کیلئے دبئی کی جیل پہنچا دیا جس سے زندگی کے سارے خواب مٹی میں مل گئے، ملزم پاکستانی پینٹر نے پیدل چلنے والے دو افراد کو لوٹا تھا۔
فاضل عدالت نے 29سالہ ایچ اے کو شراب پینے پر ایک ماہ اضافی قید کی سزا بھی سنائی جس کے مکمل ہونے کے بعد ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...