اسلام آباد(صباح نیوز)قتل کے مقدمہ میں منڈی بہائوالدین پولیس کو مطلوب 2 مفرور ملزموں کو پاکستان پہنچنے پر اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔دونوں ملزم دو سال پہلے قتل کر کے مسقط فرار ہو گئے تھے۔
دو سال قبل قتل کر کے مسقط فرار ہونیوالے 2ملزم اسلام آباد ائر پورٹ سے گرفتار
Feb 18, 2016